ریڈیونک ڈائنگنوسٹک سسٹم
آج کے جدید ٹیکنالوجی دور میں میڈیکل فیلڈ بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی ہے اور تشخیص امراض سے لے کر ادویات کے انتخاب تک ہزاروں ایسی ڈیوائسز اور مشینیں ایجاد کی گئی ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے۔ ان ڈیوائسز سے دنیا بھر کے ڈاکٹرز، ہربل سپیشلسٹ، جنرل پریکٹیشنرز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور اپنے مریضوں کی شفا کا ذریعہ بن رہے ہیں۔
پاکستان میں بھی اب میڈیکل فیلڈ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہوتا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز اور حکماء حضرات بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
ریڈیونگ ڈائیگنوسٹک سسٹم جسے عام طور پر ریڈیونک کمپیوٹر بھی کہا جاتا ہے۔ ایک ایسی مشین ہے جو ہرکلینک اور مطب کی عین ضرورت ہے۔
اس سے
1 ۔ تمام امراض کی مکمل تشخیص کی جاسکتی ہے
2۔جسم میں موجود ہر عضو کی صحت کے بارے میں معلومات لی جاسکتی ہیں۔
3۔مرض کے مطابق ادویات کا انتخاب، پوٹینسی یا طاقت اور دوائی کے دورانیہ کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔
4۔ ہزاروں ہومیو پیتھک، کلرتھراپی، بائیو کیمک وغیرہ ادویات منٹوں میں تیار کی جا سکتی ہیں۔
5- ادویات براڈ کاسٹ کی جا سکتی ہیں
6۔ مریض کی غیر موجودگی میں اسکے سیمپل سے بھی تشخیص کی جا سکتی ہے۔
اب یہ سسٹم پاکستا ن میں آسانی سے دستیاب ہیں۔ اور وہ بھی سال بھر کی وارنٹی کے ساتھ۔
نیز مکمل ٹریننگ و رہنمائی بھی فراہم کی جاتی ہے۔
تو دیر کس بات کی
آج ہی رابطہ کریں اور اپنا سسٹم بک کروائیں
رابطہ فون 03335196882
03045195852