Saturday, October 29, 2016

میگنیٹک ریزونینس اینالائزر

میگنیٹک ریزونینس اینالائزر

کوانٹم میگنیٹک ریزونینس اینالائزر(QMRA) ڈاکٹرز ، حکیم صاحبان کیلئے بہترین تشخیص میں معاون ہے ۔ کیو-ایم ۔آر-اے ڈیوائس کی مدد سے مریض سے سوال جواب کیلئے بغیر مکمل جسم کی تشخیص کر کے موجودہ ، اور مستقبل میں وقوع پزیر ہونے والی بیماریوں کا پتہ چلایا جا سکتا ہے ۔ ===========================

تھیوری :
.
جدید ترین میڈیکل ریسرچ کے مطابق کسی بیماری کا حملہ یا جسمانی کمزوری کا عارضہ تب ہوتا ہے کہ جب انسانی جسم میں منرلرز اور وٹامنز کی کمی اور ایسے اجزا کی زیادتی ہو جو قوت مدافعت کو کم ،ٹشوزکو کمزور کرنے والے اور چراثیموں کی افزائش کیلئے ساز گار ہوں ۔
.
ابھی تک جدید میڈیکل ٹیکنالوجی میں ایسی کوئی لیبارٹری نہیں جو جسم میں موجود وٹامنز اور منرلرز کی مقدار کو چیک کر سکے ۔ یا یہ معلوم ہوسکے کہ جسم پر کن منرلرز کے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔ اگر یہ سہولت میڈیکل سائنس میں موجود ہوتی تو ایک عرصہ قبل ہی فزیشن حضرات قبل از وقت بیماری کی وجوہات کا سسب جان کر علاج کر سکتے یا دوران بیماری بہتر معلومات تشخیص اور ہیلنگ کیلیئے ان کے پاس موجود ہوتیں ۔
.
کیو-آر-ایم-اے ڈیوائس انسانی ہاتھ کی جلد میں موجود ایکٹو منرلز کی شرح اور اسکی بدلتی ہوئی حالت کو سینس کر کے کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا سے کمیئر کر کے تمام انسانی باڈی سے منسلک معاملات / امراض / کارکردگی کے ان نتائج کو انتہائی باریک بینی سے فزیشن کے سامنے لاتا ہے کہ جس کے نتائج کو کسی لیبارٹری میں چیلنج نہی کیا جا سکتا۔
250 سے زیادہ تعداد کے ٹیسٹ 1 منٹ کے قلیل عرصہ میں کر دیتا ہے ۔
آکو پنچر طریقہ تشخیص کی جدید ترین شکل ہے کہ جسکی تشخیص کمپیوٹرائزڈ ہونے کی وجہ سے غلطی کا امکان نہیں رہتا ،مزید کہ کمپیوٹر پرنٹر کے ذریعہ سے اسکی حاصل شدہ رپورٹ کا پرنٹ نکالا جاسکتا ہے ۔
۔
کیو-آر-ایم-اے ڈیوائس کو کسی بھی قسم کے لیپ ٹاپ / ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے منسلک کیا جا سکتا ہے ۔
کم تعلیم یافتہ / یا جن کی انگلش کمزور ہے یا میڈیکل ٹرمنالوجی سے پوری طرح واقف نہیں وہ اس ڈیوائس کے رزلٹ کو '' آن لائن ٹرانسلیٹر پروگرام '' کی مدد سے اردو میں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
کیو-آر-ایم-اے ڈیوائس کے آپریٹ کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے ۔
.
.
ہر بیماری کی ابتدا قوت مدافعت کی کمی سے ہوتی ہے یا ٹشوز اور خلیات کے تیزی سے ٹوٹنے کے عمل سے ۔ ایسے عوامل تب ہی انسانی جسم میں وقوع پزیر ہوتے ہیں جب انسانی جسم میں موجود منرلز اور وٹامنز کا توازن قائم نہ رہے ۔ کیو-آر-ایم-اے ڈیوائس واحد ایسی میڈیکل اینالائزر ڈیوائس ہے جس سے جسم میں موجود منرلز اور وٹامنز کے توازن اور نسبت کا پتہ آسانی سے چلایا جا سکتا ہے جس سے قبل از وقت انتہائی پیچیدہ بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے اور دوران بیماری بطور آلٹرنیٹو ٹریٹمنٹ درست طریقہ سے نیوٹریشنل میڈ یسن، فوڈ سپلیمنٹس ، ہربل میڈیسنز بھی تجویز کرنے میں آسانی اور رہنمائی ملتی ہے ۔
کیو-ایم-اے ڈیوائس ڈاکٹرز ، حکیم صاحبان کیلئے بہترین تشخیص میں معاون ہے ۔ کیو-آر-ایم-اے ڈیوائس کی مدد سے مریض سے سوال جواب کیلئے بغیر مکمل جسم کی تشخیص کر کے موجودہ ، اور مستقبل میں وقوع پزیر ہونے والی بیماریوں کا پتہ چلایا جا سکتا ہے ۔
۔
ہماری کیو-ایم-اے ڈیوائسز جدید ترین ہیں ۔ یہ 4thجنریشن ہیں ۔ اور 41 ٹیسٹ رپورٹس اور 250 سے زائد ٹیسٹ تیار کر سکتیی ہیں اسکے نتائج 100 درست ہیں اور رجسٹرڈ سافٹ ویئر کے ساتھ ہیں ۔ مارکیٹ میں موجود عام ڈیوائسز کے نتائج درست نہیں ہوتے۔
ہم کوانٹم ابھی انتہائی کم قیمت پر فراہم کر رہے ہیں
یعنی صرف 18000 روپے میں
اس خصوصی آفر سے فائدہ اٹھانے کے لئے ابھی رابطہ کریں
ڈاکٹر نور۔ فون03335196882
03045195852

No comments:

Post a Comment